بنگلہ دیش کے کروڑ پتی نوجوان کا بہیمانہ قتل

,

   

Ferty9 Clinic

٭بنگلہ دیش کی سواری شیرنگ اسٹارٹ اپ پتھاؤز کے 33سالہ کروڑپتی معاون بانی فہیم صالح کی مسخ شدہ نعش ملنے پر ہر کوئی ششدر رہ گیا ، جو اُن کے نیویارک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ۔ دریں اثناء پولیس نے بتایا کہ فہیم صالح کو انتہائی بیدردی سے ہلاک کیا گیا ہے جہاں ان کا دھڑ ، سر ، ہاتھ اور پیر الگ الگ پائے گئے ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ دھڑ کے قریب ایک برقی آری بھی پائی گئی جس کا پلگ پولیس کے وہاں پہنچنے تک ساکٹ میں لگا ہوا پایا گیا تھا ۔