مہدی حسن اور شکیب کا عمدہ مظاہرہ، ہندستانی ٹیم 186 رنز پر ڈھیر
میرپور: کروڑوں شائقین ٹی 20 ورلڈ کپ کی شکست سے بھی سنبھل نہیں پائے تھے کہ میزبان بنگلہ دیش نے اتوار کو شروع ہونے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم روہت کو 1 وکٹ سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔بتا دیں کہ پہلے کھیلتے ہوئے ہندوستان 41.2 اوور میں 186 رن پر آل آؤٹ ہو گیا تھا۔ ہندوستان کی جانب سے صرف کے ایل راہل نے اچھی بیٹنگ کی اور 73 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے تباہی مچائی اور 5 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ بنگلہ دیشی گیند بازوں کے سامنے بھارتی بلے بازوں نے کریز پر گھٹنے ٹیک دیئے۔ شکیب کے علاوہ عبادت حسین نے بھی 4 وکٹیں لے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انڈیا کے 187 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے 7 وکٹیں گنوا دیں۔ میزبان ٹیم کی پانچویں اور چھٹی وکٹ لگاتار دو گیندوں پر گری۔ اس کا بنگلہ دیش پر بڑا اثر پڑا ہے۔ اور سست پچ پر میزبان ٹیم کے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔بتا دیں کہ پہلے کھیلتے ہوئے ہندوستان 41.2 اوور میں 186 رن پر آل آؤٹ ہو گیا تھا۔ ہندوستان کی جانب سے صرف کے ایل راہل نے اچھی بیٹنگ کی اور 73 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے تباہی مچائی اور 5 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ بنگلہ دیشی بولروں کے سامنے بھارتی بیٹسمینوں نے کریز پر گھٹنے ٹیک دیئے۔ شکیب کے علاوہ عبادت حسین نے بھی 5 وکٹیں لے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بنگلہ دیش کو جیت کے لیے صرف 187 رنز کا ہدف ملا ہے۔قبل ازیں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان ٹیم بنگلہ دیش میں سات سال بعد ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ بھارت نے اپنا آخری ون ڈے بنگلہ دیش میں اس گراؤنڈ پر 24 جون 2015 کو کھیلا تھا جہاں اس نے میزبان ٹیم کو 77 رنز سے شکست دی تھی۔ اس میچ میں سریش رائنا نے بلے سے 38 رنز کی شراکت کے بعد تین وکٹیں حاصل کیں تھی۔وراٹ کوہلی روہت شرما جیسے سینئر کھلاڑی کی بھارتی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور ٹیم انڈیا سیریز کی شروعات جیت کے ساتھ کرنا چاہے گی۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ کلدیپ سین نے بھارت کے لیے ڈیبیو کیا۔