بودھن میں کانگریس کی یوم تاسیس تقریب

   

Ferty9 Clinic

بودھن ۔ بودھن میں کانگریس پارٹی قائدین اور سرگرم کارکنوں نے پارٹی کے 136 ویں یوم تاسیس تقریب حسب روایات جوش و خروش سے منائی ، بودھن شہر کے قدیم پوسٹ آفس کے قریب واقع ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے پتلہ کی گلپوشی کی اور بودھن کے سینئیر پارٹی قائد راجیشور پٹیل کی شال پوشی و گلپوشی کی ۔اس موقع پر پارٹی قائدین شیخ محی الدین پاشاہ ، رمیش ، خواجہ فیاض الدین دیگر نے مخاطب کیا ۔