بورس جانسن ایک بار پھر باپ بن گئے

   

لندن 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی گرل فرینڈ کیری سِمنڈز کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم مجموعی طور 6 بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیری سِمنڈز اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔