بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے پچیس برس

   

Ferty9 Clinic

سربیا: بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کو 25 سال کا عرصہ بیت گیا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر آمانوئل ماکروں نے ویڈیو لنک کے ذریعے کوسووو اور سربیا کے رہنماوں سے بات چیت کی، جس سے 2018 کے بعد ان دونوں رہنماوں کی پہلی براہ راست ملاقات کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ اس ملاقات میں یورپی یونین کے خارجہ امور کے چیف جوزف بوریل بھی شریک تھے۔ پچیس سال قبل سرب فورسز نے ہزاروں بوسنیائی باشندوں کو ہلاک کر دیا تھا، جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔