بولیویا کی پارلیمنٹ میں ارکان آپس میں لڑ پڑے

   

لاپاز : بولیویا کی پارلیمنٹ میں اراکین آپس میں لڑ پڑے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اپوزیشن جماعت کے رہنما اور حکمران پارٹی کے رکن نیایک دوسرے پر مکے برسائے.خواتین اراکین نے بھی ایک دوسرے کے بال پکڑ کر کھنچے جبکہ دیگر اراکین نے بیچ بچاو کرایا۔