لاپاز ۔ 7 ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) بولیویا کے سابق وزیر معاشیات لوئی آر سی جنھیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ملک کو بہترین فروغ کے ذریعہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا ، نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ انھوں نے سابق صدر ایوو موریلز سے مفاہمت کرلی ہے اور اُن کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔ موریلز اس وقت میکسیکو میں سیاسی پناہ لئے ہوئے ہیں۔ آر سی نے اپنے ایک مکتوب میں حکومت میکسیکو سے اُنھیں( آر سی ) سیاسی پناہ دینے کیلئے اظہارتشکر کیا اور میکسیکو کو ایک دوست ملک سے تعبیر کیا۔