بوکو حرام کا قافلہ پر حملہ‘ 12 فوجی ہلاک

   

Ferty9 Clinic

ابوجا ۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے اسلحہ لے جانے والے قافلہ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے فوجی اسلحہ لے جانے والے ایک قافلہ کو نشانہ بنایا۔