بٹس پلانی میں پی جی پروگرامس

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : پلانی میں واقع برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ سائنس ( بٹس پلانی ) میں ورکنگ پروفیشنلز کے لیے پوسٹ گریجویٹ پروگرامس فراہم کئے جارہے ہیں ۔ کم از کم ایک سالہ تجربہ رکھنے والے امیدوار درخواست داخل کرنے کے اہل ہوں گے ۔ ہفتہ واری طور پر لائیوان لائین سیشن رہے گا جب کہ ہر دن آفس کے اوقات کے بعد آن لائن لکچر رہے گا ۔ ڈاؤٹ کلیرنگ سیشن ، آن لائن ٹیٹوریل انڈسٹری ٹاک آن لائن ایگزامس منعقد کئے جائیں گے ۔ فائنل سمسٹر میں ڈیزاریشن ( پراجکٹ ورک ) رہے گا ۔ ہر سمسٹر میں مڈ کامپرانہسیو امتحانات رہیں گے ۔ جس کے لیے آن لائن یا پھر منتخب سنٹرس پر شریک ہو کر دینے ہوں گے ۔ ایم ٹیک سائنس اینڈ انجینئرنگ کورس کی میعاد 4 ستمبر ڈیٹا سائٹس ، ڈیٹا انجینئرس کے لیے ضروری میتھامیٹکل انجینئرنگ اسکیل کے حصول کے لیے کورس تیار کیا گیا ہے ۔ پی جی ڈپلومہ ان بزنس انالیٹکس اس کورس کی میعاد دو سمسٹرس پر رہے گی ۔ جس میں ڈینا اینا لیسیس ، ویجوالائزیشن آف ٹولس ، آر فائدن انالیٹکل جیسے امور پر مشتمل کورس رہے گا ۔ پوسٹ گریجویشن پروگرام ان آرٹیفیشل انٹلی جنس اینڈ میشن لریننگ اس کورس کی مدت گیارہ ماہ ہے ۔ جس میں مشین لرننگ اینڈ آرٹی فیشیل انٹلی جنس اگریشن ، میتھامیٹکس فاونڈیشن ، ماڈل بلڈنگ یوزنگ لسٹ اسکوپرس ، ریگریشن ماڈلس اوور فیشنگ جیسے دیگر امور سکھائے جائیں گے ۔ ادخال درخواست کی آخری تاریخ 20 ستمبر مقرر کی گئی ہے امتحان مراکز حیدرآباد ، بنگلورو ، چینائی ، کوئمبتور ، دہلی ، گوا ، کولکتہ ، ممبئی ، پلانی اور پونے میں رہیں گے ۔ ویب سائیٹ
bits-pilani-wilp.ac.in
ملاحظہ کریں ۔۔A