بٹ کوائن کانیا ریکارڈ قیمت 67,000 ڈالر سے متجاوز

   

جارج ٹاؤن: دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 67,000 سے زیادہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ ٹریڈنگ اعداد کے مطابق ٹریڈنگ والیوم کے معاملہ میں سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بزنس پر پیر کو بٹ کوائن کی قیمت 7.5 فیصد سے زیادہ بڑھ کر ریکارڈ 67,630 ڈالر تک پہنچ گئی۔