بچکندہ : مستقر بچکندہ ایم ایل اے آفس میں سی ایم آر ریلیف فنڈ کے چیکوں کی تقسیم عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے بموجب ایم ایل اے آفس میں ٹی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی ہنمنت سنڈھے کے ہاتھو ں بڑا دیواڑہ شیوراج کو سی ایمآر ریلیف فنڈ سے 4لاکھ کا چیک حوالہ کیا گیا ہے ۔ واجد نگر ایشور کو ایک لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا گیا ہے ۔ مستقر بچکندہ کی شوشیلا کو 2لاکھ کا چیک حوالے کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر ایشور پٹیل ، این راجو ،ملکارجن منڈل صدر وینکٹ راؤ و دیشائی بسواراج مواضعات کے سرپنچ اور دیگر موجود تھے ۔