بچکنڈہ منڈل بی جے پی کی نئی کمیٹی کا انتخاب

   

بچکنڈہ /12 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بی جے پی بچکنڈہ منڈل شاخ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اس اجلاس میں نئی کمیٹی کا انتخاب عمل میں آیا ۔ متفقہ طور پر کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں شیٹلور گاؤں کمیٹی صدر کی حیثیت سے ایل راجو پٹیل کو منتخب کیا گیا۔ اس اجلاس میں بی جے پی منڈل جنرل سکریٹری پنڈاری نائیک ، منڈل صدر بی گنگاراج ، بی جے وائی ایم ضلع سکریٹری وشنو ، شیٹلور راجو ، ایچ راجو ، سینئیر بی جے پی قائدین شنکر پٹیل ، شنکرپا بسواپا ، سدو پٹیل مادھوپا کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔