بڑی تعداد میں واٹس ایپ میسج کیخلاف کارروائی

   

Ferty9 Clinic

٭ واٹس ایپ ان اداروں اور بزنس کمپنیوں کیخلاف قانونی کاررو ائی کر رہا ہے جو غیر مجاز طور پر بڑی تعداد میں یا خودکار سسٹم کے ذریعہ میسج بھیجتے ہوئے اس پلیٹ فارم کا بیجا استعمال کر رہے ہیں۔ اس کام میں مدد کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے ۔ واٹس ایپ کے ایف اے کیو پیج کے مطابق اس طرح بڑی تعداد میں میسج بھیجنا واٹس ایپ سرویس کی شرائط کی خلاف ورزی ہے۔ واٹس ایپ نے خاطی اداروں اور دیگر عناصر کے خلاف 7 ڈسمبر 2019 ء سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔