بڑی خبر: جموں وکشمیر کے نوگام علاقہ میں پولیس پر حملہ ، دو جوان مارے گئے
سری نگر: جموں وکشمیر کے میں واقع سری نگری کے شہر کے باہری علاقہ نوگام میں پولیس کی ایک ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
ملی اطلاعات کے مطابق اس حملہ میں دو پولیس اہلکار مارے گئے ہیں، جبکہ کہ اس، گولہ باری میں ایک جوان زخمی ہے، تحقیقاتی ٹیم پورے علاقہ میں تحقیقات کر رہی ہے۔