بڑی خبر: گینگسٹر وکاس دوبے اجین میں گرفتار
بھوپال: کانپور میں گھات لگائے گئے حملہ میں آٹھ پولیس اہلکار ہلاک کرنے والے گینگسٹر وکاس دوبے کو جمعرات کے روز مدھیہ پردیش کے اوجین سے گرفتار کیا گیا ، ایک عہدیدار نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
کانپور کے چوبی پور علاقے کے بیکرو گاؤں میں آٹھ پولیس اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا اسی وقت سے پولیس وکاس دبے کی تلاش میں تھی ۔