سمڈیگا (جھارکھنڈ) : سربراہ آر ایس ایس موہن بھاگوت نے آج دعویٰ کیا کہ بھارت پھر ایک بار وشواگرو (عالمی لیڈر) بن جائے گا۔ انہوں نے یہاں مختلف تنظیموں کے ارکان و عہدیداروں سے خطاب میں کہا کہ وہ سچائی کی راہ پر بے خوف ہوکر کام کرتے جائیں۔