’بھارت ماتا کی جئے‘ حب الوطنی نہیں، بی جے پی لیڈر کا ریمارک

   

Ferty9 Clinic

٭ مغربی بنگال میں نائب صدر بی جے پی چندر کمار بوس نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی باتیں کرنے سے کوئی قوم پرست نہیں ہوجاتا۔ انہوں نے ٹوئیٹ کیا کہ بھارت ماتا کی جئے چلانا حقیقی حب الوطنی کی عکاسی نہیں کرتا۔