بھارت میں کورونا کا قہر! ملک بھر مریضوں کی تعداد بڑھ کر ہو ئی 1,38,845 ، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ہوا زبردست اضافہ
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6,977 معاملات سامنے آۓ ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران دی گئی ڈھیل کے بعد کورونا مریضوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
اس بیماری کو شکست دے کر اب تک 57,721 لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ چار ہزار 21 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ راجدھانی دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ 13,418 ہوگئی ہے۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ رپورٹ۔