بھارت وچین کے درمیان کمانڈر سطح کی بات چیت جاری

,

   

Ferty9 Clinic

بھارت وچین کے درمیان کمانڈر سطح کی بات چیت جاری

نئی دہلی: بھارت وچین کے درمیان ایل اے سی پر کشیدگی کو کم کرنے کےلیے قریب 10 گھنٹے تک دونوں ملکوں کے درمیان کمانڈر سطح کی بات چیت ہوئی، خبر ہے کہ بھارت نے چین کو کہا کہ سرحد پر پہلے جیسے حالات چین کو بنانے ہوں گے۔

گلوان میں جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں کے کمانڈروں کے دوران یہ بڑی اہم بات چیت ہوئی ہے، چینی فوج نے اس میٹنگ کےلیے پھیل کی تھی، آج پھر دوسرے مرحلے کی بات چیت متوقع ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں ایک خصوصی رپورٹ۔

YouTube video