مشرقی لداخ میں اصل کنٹرول لائن(ایل اے سی)پرجاری 10 ماہ سے تعطل کو ختم کرنے کے لئے چین کے فوجی کمانڈر کے ساتھ11 ویں دور کے مذاکرات9اپریل کو ہونے کا امکان ہے ۔ہندوستان اور چین نے مئی 2020 میں شروع ہونے والی سرحدی کشیدگی کے حل کے لئے اب تک 10 مرتبہ فوجی بات چیت کی ہے۔ مذاکرات کے 9th راؤنڈ کے بعد، دونوں ملک کی فورسز پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی اطراف سے واپس ہٹ گئی تھیں. . 11 ویں دور کے مذاکرات کے لئے ابھی چین کے جواب کا انتظار ہے۔ چین کے 11 ویں دور کی بات چیت 12 مارچ کوہوئے کواڈ ممالک کے پہلے سربراہی اجلاس کے دوران چین کی تشویش کی صورت حال برقرارہے