سلمان خان ہمیشہ سے ہی اپنے چیزوں کو لے کر سرخیوں میں رہے ہیں۔ مثلاً ان کے سیدھے ہاتھ میں پچھلے دو دہوں سے موجود رہنے والا برسلیٹ اسے ان کی ایک سالگرہ پر ان کے والد سلیم خان نے انہیں گفٹ کیا تھا۔ اسے پہنے کے بعد قسمت سے ان کے کیریئر میں بڑا ٹوسٹ آیا خاص بات یہ ہے کہ اپ کمنگ فلم ’’بھارت‘‘ میں سلمان نے اس برسلیٹ کے بناہی شوٹنگ کی ہے۔ فلم سے جڑے لوگوں نے بتایا کہ اس میں انہوں نے پہلی بار بنا برسلیٹ کے شوٹنگ کی ہے۔ خاص طور پر نیوی آفیسر کے طور پر نیوی کے ڈریس میں نیوی آفیسر اور اس ڈپارٹمنٹ کے وقار کو ٹھیس نہ پہنچے اس کے لئے آرٹ اور کاسٹیوم ڈپارٹمنٹ کو اس بات کے صاف احکام تھے کہ شوٹنگ بنا برسلیٹ کے ہو خود سلمان خان نے بھی اس بات کا پورا خیال رکھا۔