بھارت کے آئین کا اصلی مسودہ:کونڈا وشور ریڈی

   

بھارت کے آئین کا اصلی مسودہ بہت بھاری ہیں، ہر یومِ جمھوریہ کے موقع پر میں اس ائین کو کھول کر دیکھتا ہوں، دیکھنے میں بھی بہت خوبصورت ہے۔ اسکے تختیوں پر جو ڈیزائن ہے وہ ہاتھ سے بنائے ہوئے ہیں۔

پہلے صفحہ پر اشوک چکر ہے اور دوسرے صفحہ پر ائین کا دیباچہ ہے جو اس ائین کی روح ہے۔

اس کے علاوہ بہت سے اور دستاویزات اور قوانین اس میں ہیں۔

مزید تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video