حیدرآباد21اگست(سیاست نیوز) بھدرادری کتہ گوڑم ضلع میں پیش آئے انکاونٹر میں ایک نکسلائیٹ ہلاک ہوگیا۔یہ انکاونٹر منوگور منڈل کے بوڈوگولا جنگلاتی علاقہ میں پیش آیا۔انکاونٹر کے مقام سے پولیس نے ہتھیار ضبط کئے ۔مہلوک نکسلائیٹ کا تعلق گنٹور سے ہے ۔