حیدرآباد۔ تلنگانہ کے بھدراچلم ٹاون کے قریب دریائے گوداوری کی سطح آب میں اضافہ ہوگیا ہے ۔گوداوری کے طاس کے علاقوں میں مسلسل بارش کے نتیجہ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے ۔دریائے گوداوری کی سطح، جو دو دن پہلے 22 فٹ چھو گئی تھی، بدھ کی صبح 27 فٹ ہوگئی۔