حیدرآباد۔16جون(سیاست نیوز) شہر میں چلائے جانے والے بھروسہ سنٹر پر اکاؤنٹنٹ ‘ لیگل کونسلر و کلینکل سائیکالوجسٹ کی ضرورت ہے ۔ کمشنر پولیس انجنی کمار نے اعلامیہ جاری کیا اور بتایا کہ تقررات کنٹراکٹ اساس پر ہونگے ۔ خواہشمند
www.bharosahydpolice.org
سے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں اور 30 جون سے قبل بھروسہ سنٹر واقع HACA بھون پر جمع کرواسکتے ہیں۔