نئی دہلی:بھوج سماج وادی پارٹی کی سربراہ محترمہ مایاوتی آج سے دہلی میں انتخابی ریلی کا آغاز کرے گی۔
بی ایس پی کسی سے اتحاد کیے بغیر اپنے بل بوتے پر انتخابات میں حصہ لے گی۔
دہلی اسمبلی انتخابات کےلیے 8 فروری کو ووٹ ڈالیں جائیں گے جبکہ نتائج 11 فروری کو منظر عام پر آئیں گے۔