بھومی پوجن پر کجریوال کی مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔چیف منسٹر دہلی اروند کیجریوال نے چہارشنبہ کو ایودھیا کے رام مندر کے بھومی پوجن پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد پیش کی ۔ کیجریوال نے ٹویٹ کیا ‘‘ بھومی پوجن کے موقع پر پورے ملک کو مبارکباد ، بھگوان رام کا آشیرواد ہم پر بنا رہے ۔ ان کے آشیرواد سے ہمارا ملک کو بھوک ، ناخواندگی اور غربت سے نجات ملے اور ملک دنیا کا طاقتور ملک بنے ۔ مستقبل قریب میں ہندوستان دنیا کو راہ دکھائے ۔ جئے شری رام ، جئے بجرنگ بلی‘‘۔