تھمپو : بھوٹان میں زیرتعمیر 204 میٹر (669 فیٹ) پل منہدم ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ چہارشنبہ کے حادثے میں 9 ورکرس ہلاک ہوگئے جن میں 3 ہندوستانی شامل ہیں۔