بھوپال : مدھیہ پردیش میں کورونا قہر کے باعث ہاسپٹلس میں طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ ایسے میں بھوپال ریلوے نے کورونا مریضوں کے علاج کو لیکر ایک بڑی پہل کی ہے اور ریلوے کا خصوصی کوچ تیار کیا ہے ، جس میں بیک وقت جدید طبی سہولیات کے ساتھ بیک وقت 292 افراد کا کورونا وائرس کا علاج ہو سکے گا۔