بھگونت مان کی حلف برداری تقریب میں وی آئی پی نہیں ہوگا

   

چندی گڑھ : پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے بعد حکومت سازی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اب 16 مارچ کو بھگونت مان وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھگونت مان کی تقریب حلف برداری میں کوئی وی آئی پی مہمان نہیں ہوگا۔تاہم حلف برداری کی تقریب میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سمیت عام آدمی پارٹی کے تمام بڑے لیڈر موجود رہیں گے۔تاہم حلف برداری کی تقریب میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سمیت عام آدمی پارٹی کے تمام بڑے لیڈر موجود رہیں گے۔