بھیما کوریگاؤں تشدد کی جانچ این آئی کے سپرد

   

ممبئی ۔ /24 جنور ی (سیاست ڈاٹ کام) بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ کی جانچ این آئی کے سپرد کیا گیا ہے ۔ حکومت مہاراشٹرا نے کہا کہ یہ کارروائی اسے پوچھے بغیر کی گئی ۔ ادھو ٹھاکرے کی حکومت اور مرکز کے درمیان ٹکراؤ کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔ شردپوار نے بھیما کوریگاؤں کی تحقیقات ایس آئی ٹی سے کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے کو مکتوب لکھا ہے ۔