بھینسہ ۔بھینسہ شہراورمواضعات میں آئے دن کورونامثبت کیسوں میں بیتحاشہ اضافہ ہوتا جارہا ہے بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹرکاشی ناتھ نے بتایاکہ بھینسہ اور مواضعات کے آٹھ افراد میں کورونا کی علامتیں ظاہر ہونے پرآج گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں8 افرادکاکوروناٹیسٹ کیاگیاجسمیں بھینسہ شہرکا ایک(1) اور موضع دیگاؤں کا ایک فرد کورونا مثبت پایا گیا دونوں مثبت افراد کو ہوم کورنٹائن کردیاگیا۔