چھپرہ۔10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)بہا رمیں سارن ضلع کے مڑھورا تھانہ علاقہ کے مڑھورا بازار واقع ایکسس بینک کی شاخ میں بدمعاشوں نے چوری کرنے کی کوشش کی ۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر رات اطلاع ملی تھی کہ مڑھورا بازار واقع ایکسس بینک کے مین گیٹ کا تالا کاٹ کر چوری کی واردات کو انجام دیاجارہاہے ۔
