پٹنہ۔ 20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بہار سیلاب سے متاثرہ 12 اضلاع کے 67 لاکھ افراد شدید متاثر ہوئے ہیں اور مہلوکین کی ابتدائی تعداد 14 سے بڑھ کر 97 تک پہنچ گئی ہے۔ چیف منسٹر بہار نتیش کمار پہلے مرحلے کے طور پر سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کے طور پر 181.39 کروڑ روپئے، 3.02 لاکھ فیملیوں کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کئے ہیں۔