بہار میں 40 لوک سبھا نشستیں جیتنے وزیراعظم کو نتیش کمار کا تیقن

   

پٹنہ ۔ /3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج وزیراعظم کو تیقن دیا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بہار میں این ڈی اے کیلئے تمام 40 نشستوں پر کامیابی کو یقینی بنائیں گے اور وزیراعظم کی حیثیت سے مودی کو دوبارہ اقتدار حوالے کریں گے ۔ جلسہ عام میں عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ گاندھی میدان پر منعقدہ جلسہ سے و زیراعظم نے بھی خطاب کیا ۔