غزہ: کورونا کے سبب اس بار کرسمس کے موقع پر عقیدت مندوں اور سیاحوں کو فلسطینی شہر بیت المقدس میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بیت المقدس کے میئر انٹن سلمان نے کہا کہ اس بار بیت المقدس میں کوئی غیر ملکی سیاح اور عقیدت مند کرسمس کی چھٹیاں نہیں منائیں گا، جبکہ گزشتہ سال کرسمس پر مقامی لوگوں کو بھی اجازت دی گئی تھی۔