بیرون ملک ہندوستان کے امیج پر شرمندگی: صنعتکار

   

٭ تھائی لینڈ کے ایک واقعہ کو بیان کرتے ہوئے صنعتکار کشور ماریوالا نے کہا کہ انہیں بیرون ملک ہندوستان کی ساکھ پر شرمندگی ہوئی ہے۔ کشور نے کہا کہ یاٹ چارٹرنگ کمپنی نے دریافت کیا کہ آیا انہیں مسلم کپتان پر کوئی اعتراض ہے، کیوں کہ وہ ہندو ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ میں کیوں اعتراض کروں گا۔ منیجر نے کہا کہ ہم اخبارات میں پڑھتے ہیں کہ ہندوئوں کو اپنے قریب مسلمان پسند نہیں۔