بینک آف افغانستان 17 ملین ڈالرز کی نیلامی کریگا

   

کابل : افغانی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم کرنے کے لیے، بینک آف افغانستان نیلامی میں (17) ملین ڈالر فروخت کر رہا ہے۔ااس سے قبل افغانی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث بینک آف افغانستان نے 17 ملین ڈالر فروخت کیے تھے۔بینک آف افغانستان کے مطابق ا?ج مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 71.55افغانی تھی۔