بیوی سے جھگڑا، شوہر کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/12 جنوری، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودکشی کرلیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ شیخ آصف جو ریاست نگر کا ساکن تھا اس نے کل بیوی سے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود سوزی کرلیا ۔ع