بیوی کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر زندہ دفن کردیا

   

پاناجی ۔ /6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گوا کے ایک 44 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے اپنی بیمار بیوی کو زیرتعمیر کنال کے ملبہ میں زندہ دفن کردیا تھا ۔ ملزم نے اپنی بیوی کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر یہ انتہائی اقدام کیا ۔ غریبی اور مایوسی نے ایسا کرنے کیلئے مجبور کیا ۔