بیٹی شینا بورا کے زندہ ہونے اندرانی مکھرجی کا دعوی

   

ممبئی :سابق آئی این ایکس میڈیا آفیسر اندرانی مکھرجی نے جمعرات کو ایک سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی بیٹی شینا بورا زندہ ہے اور وہ کشمیر میں ہے۔سی بی آئی کو اپنے مکتوب میں انہوں نے ایک خاتون کے حوالے سے بتایا کہ کشمیر میں اس کی ملاقات شینا بورا سے ہوئی ہے ۔