بیٹے پر برہم صحافی نے جائیداد حکومت کے نام لکھ دیا

   

Ferty9 Clinic

٭ اڈیشہ کے ایک سابق صحیفہ نگار کھیت رام موہن نے اپنے بیٹے اور بہو کے ناروا رویہ اور بدسلوکی پر برہم و مایوس ہوکر اپنی وصیت میں ساری جائیدادیں حکومت کے نام لکھ دیا۔ 75 سالہ صحیفہ نگار نے کہا کہ ’’میں زندہ رہوں یا مرجاؤں میرے بیٹے یا بہو کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور وہ مجھے مسلسل اذیت دیتے رہے ہیں۔ میری موت کے بعد انہیں میری نعش لینے کا بھی کوئی حق نہیں ہے‘‘۔