بیکانیر میں 4.3 شدت کا زلزلہ

   

جے پور: راجستھان کے بیکانیر ضلع میں منگل کی رات 11:36 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی۔ آس پاس کے علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز بیکانیر سے 685 کلومیٹر مغرب میں اور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔