بچکنڈہ: 10 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب اسعد علی سابق ضلع کوآپشن ممبر و سینئر بی آر ایس قائد کی کانگریس پارٹی میں شمولیت کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے بموجب جناب اسعد علی کئی سالوں سے بی آر ایس پارٹی سے وابستہ، عوام کے اندر کافی مقبولیت رکھنے والے قائد ہیں۔ وہ بہت جلد کانگریس پارٹی کا کھنڈوا ڈال کر کانگریس پارٹی میں شامل ہوں گے۔