بی آر ایس کے ارکان اسمبلی ارکان پارلیمنٹ کی سیکوریٹی میں اضافہ

   

حیدرآباد 31 اکتوبر (سیاست نیوز) بی آر ایس رکن پارلیمنٹ کے پربھاکر ریڈی پر حملے کے بعد بی آر ایس ارکان اسمبلی و ارکان پارلیمنٹ کی سیکوریٹی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پہلے انہیں 2+2 سیکوریٹی فراہم تھی جو اب بڑھاکر 4+4 کردی گئی۔ ر