شری گنگا نگر،17فروری(سیاست ڈاٹ کام )بھارت سنچار نگم لیمیٹیڈ (بی ایس این ایل) کے افسران اور ملازمین اپنے مطالبات کی حمایت میں پیر سے تین روزہ ہڑتال کریں گے ۔آل یونینس اسوسی ایشن آف بی ایس این ایل کے بینر تحت تقریباً ایک لاکھ 75ہزار افسران و ملازمین 18فروری سے تین روزہ ہڑتال پر جارہے ہیں۔