بی ایس پی نے کیا اترپردیش اور اتراکھنڈ میں اکیلے دم پر اسمبلی انتخابات الیکشن لڑنے کا اعلان

,

   

Ferty9 Clinic

ایس پی سربراہ مایاوتی جمعہ کو اپنا 65 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اہم سیاسی اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی کورونا ویکسین شروع کرنے کو لے کر مرکزی حکومت کی تعریف بھی کی ہے۔ انہوں نے اترپردیش اور اتراکھنڈ میں اکیلے دم پر اسمبلی انتخابات الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی اترپردیش اور اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔