بی ایچ ای ایل میں سب سے زیادہ85.3 ملی میٹر بارش

   

حیدرآبادیکم ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ بارش کاسلسلہ جاری ہے ۔ حیدرآباد کے بی ایچ ای ایل فیکٹری علاقہ میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔اتوار کی صبح 8.30بجے تک 85.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گچی باؤلی میں 81.3 ملی میٹر بارش ہوئی ۔