حیدرآباد /6 ستمبر ( سیاست نیوز ) ایڈسٹ 2019 کامیاب میناریٹی امیدوار جن کے مضامین میتھالوجی ، سوشیل اسٹیڈیز ، انگلش ہے ، ان کیلئے میناریٹی کالجس کی کونسلنگ داخلے کیلئے 7 ستمبر کو صبح 10 بجے سے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی بلڈنگ متصل ہوپ ہاسپٹل بشیرباغ میں مقرر ہے ۔ ایسے میناریٹی بی ایڈ کالجس جو کنوینر کی ویب کونسلنگ میں شامل نہیں تھے وہ اس کونسلنگ میں رہیں گے ۔