حیدرآباد۔/4 ستمبر، ( سیاست نیوز) بی ایڈ میناریٹی کونسلنگ 5 تا7 ستمبر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی بلڈنگ متصل ہوپ ہاسپٹل بشیر باغ میں مقرر ہے۔ ایڈ سیٹ 2019 کامیاب میناریٹی امیدوار میاتھس، فزکس کیلئے 5 ستمبر کو بیالوجیکل سائینس6 ستمبر اور 7ستمبر کو سوشیل اسٹڈیز کی کونسلنگ ہوگی۔
